کراچی میں ای چالان کے نظام نے شہریوں کے لیے نئی پریشانیاں پیدا کر دی ہیں۔ایک فائیو اسٹار ہوٹل کی 28 سال پرانی چوری شدہ گاڑی پر سیٹ بیلٹ نہ پہننے کے الزام میں 10 ہزار روپے کا ای چالان موصول ہوا۔ ...
حملے کے نتیجے میں چیک پوسٹ انچارج دفعدار ڈاکٹر سعد اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ حمہ آور فرار ہوگئے۔ Meta Urdu News: This ...
ملیر کینٹ تھانے کی حدود بھٹائی آباد میں جمالی روڈ پر کار پر فائرنگ کی گئی، پولیس کے مطابق کار پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی جو موقع سے فرار ہوگئے ہیں، فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیونگ سیٹ پر ...
سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے دیے گئے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ ...
مدینہ کے قریب پیر کے روز ایک خوفناک بس حادثے میں 46 مسافروں میں سے 45 موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 24 سالہ محمد عبدالشعیب معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے۔ ...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے قائداعظم یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شرکت کی۔ یونیورسٹی میں ان کی آمد پر بھرپور خیرمقدم کیا ...
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں اور اسمگلروں کے خلاف پانچ کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 390.52 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی جس کی ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے دوران تصدیق کی ہے کہ بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا جسے انہوں نے روک دیا۔ ...
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ جوڑے جو 28 اکتوبر سے 31 دسمبر کے درمیان اپنی شادی رجسٹر کرائیں گے انہیں ایک ہزار یوآن (تقریباً 40 ہزار پاکستانی روپے) مالیت کے کیش واؤچرز دیے جائیں گے۔ ...
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ ایک ہفتے کے دوران موسم کے بارے میں پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا امکان ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ امریکا کے دوران سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی کا درجہ دے دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں ایک خصوصی عشائیہ بھی ...
حکومت سندھ نے عوام کے لیے ایک اور خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے۔ آئندہ ہفتے سے کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔ اس کے علاوہ سندھ کے دیگر اضلاع میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس ...
当前正在显示可能无法访问的结果。
隐藏无法访问的结果